0

پاکستان کے آئی ایم ایف سے معاملات طے پا گئے، شوکت ترین


اسلام آباد: مشیر خزانہ شوکت کا کہنا ہے کہ پاکستان کے آئی ایم ایف سے معاملات طے پا گئے۔پاکستان سنگل ونڈو تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ سنگل ونڈومعاشی اصلاحات میں بڑی کامیابی ہے، پاکستان کیلئیعلاقائی تجارت تیزکرنیمیں مدد ملیگی، وسیع تر اصلاحات پر مشتمل یہ نظام تجارتی سرگرمیاں بڑھائے گا، تجارتی سرگرمیوں کا جی ڈی پی اور گروتھ سے براہ راست تعلق ہوتا ہے، پاکستان سنگل ونڈو گورننس اور تجارتی سرگرمیوں کا آسان ترین نظام ہے، نئے نظام سے جعل سازی اور کرپشن کا موثر طور پر خاتمہ ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں