0

ملک بھر میں کورونا ویکسین لگوانے والوں کی تعداد 11 کروڑ 19 لاکھ ہوگئی


اسلام آباد: ملک بھر میں انسداد کورونا کی ویکسین لگوانے والے افراد کی تعداد 11 کروڑ 19 لاکھ 67 ہزار سے زائد ہوگئی۔کرگئی، ملک بھر میں اب تک4 کروڑ 44 لاکھ1ہزار70 افراد کی مکمل ویکسی نیشن ہوچکی ہے جبکہ اس دوران 7کروڑ 46لاکھ 21ہزار 225افراد ویکسین کی پہلی خوراک لگواچکے ہیں۔ملک بھر میں کورونا سے بچا کے لیے ویکسی نیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے، اب تک ملک بھر میں مجموعی طور پر 11 کروڑ 19 لاکھ 67 ہزار 455 افراد کورونا سے بچا کی ویکسین لگوا چکے ہیں۔اب تک 4 کروڑ 44 لاکھ 1 ہزار 71 افراد کی مکمل ویکسی نیشن ہوچکی ہے جبکہ اس دوران 7 کروڑ 46 لاکھ 21 ہزار 225 افراد ویکسین کی پہلی خوراک لگوا چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں