0

افغان طالبان حکومت کا اعلی سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا


اسلام آباد: افغان طالبان حکومت کا اعلی سطح کا وفد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی دعوت اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ طالبان حکومت کے وفد کی قیادت عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی کر رہے ہیں جبکہ وفد میں تجارت اور خزانہ کے وزیر بھی شامل ہیں۔ طالبان حکومت کا وفد دو روزہ ٹرائیکاپلس اجلاس میں شرکت کرے گا کل 11 نومبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔اجلاس میں پاکستان، روس، امریکا اور چین کے وفود شرکت کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں