0

اے پی ایس حملوں میں ملوث 12 دہشت گرد پاکستان اور 6 افغانستان سے گرفتار ہوئے، رپورٹ


اسلام آباد: سانحہ آرمی پبلک اسکول کی رپورٹ کے مطابق حملے میں ملوث 12 دہشت گرد پاکستان اور 6 افغانستان سے گرفتار ہوئے۔
11 فروری 2015 کو جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق اے پی ایس ساںحے میں ملوث 12 دہشت گردو ں کو گرفتار کرلیا ہے، گرفتار دہشت گردوں میں عتیق الرحمان عرف عثمان، کفایت اللہ عرف کیف قاری، سبیل عرف یحیی آفریدی، مجیب الرحمان عرف علی، مولوی عبدالسلام کمانڈر اور حضرت علی شامل ہیں، جب کہ 6 دہشت گردوں کو افغانستان میں گرفتار کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں