0

مریم نواز کا وزیراعظم عمران خان پر طنزیہ ٹویٹ


لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کے بارے میں طنزیہ ٹویٹ کردیا۔مریم نواز نے لکھا کہ روٹی مہنگی تو کم کھا،میں کیا کروں؟ چینی مہنگی تو میٹھا چھوڑ دو، میں کیا کروں؟ پیٹرول مہنگا تو گاڑی مت چلا، میں کیا کروں؟ ، خواتین سے زیادتی ہے تو گھر بیٹھیں، میں کیا کروں؟ شہدا کے لواحقین صبر کریں، میں کیا کروں؟۔مریم نواز نے مزید کہا کہ تم بس ملک پرعذاب بن کر ٹوٹتے رہو! لیکن اب یہ عذاب کے دن بھی ختم ہونے کو ہیں!۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں