0

فواد چوہدری نے شعیب اختر اور نعمان نیاز کی صلح کروادی


اسلام آباد: وزیراطلاعات فواد چوہدری نے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر اور پی ٹی وی کے میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز میں صلح کروادی۔ سرکاری چینل پی ٹی وی کے ایک پروگرام میں سابق مایہ ناز فاسٹ بولر شعیب اور اینکر ڈاکٹر نعمان نیاز کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی تھی، اور شعیب اختر براہ راست چلنے والے پروگرام میں ہی اپنے استعفے کا اعلان کردیا تھا، جس کے بعد دونوں کی جانب سے مختلف ٹی وی چینلز پر مقف پیش کئے جاتے رہے، تاہم عوامی کی اکثریتی رائے راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کے حق میں ہی رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں