0

کورونا وائرس کے خاتمے کیلیے پودوں میں مثر ترین دوا کا انکشاف


نوٹنگھم: برطانوی سائنسدانوں نے پودوں میں ایک ایسی اچھوتی دوا دریافت کی ہے جو کئی طرح کے وائرسوں کا خاتمہ کرسکتی ہے جن میں کورونا وائرس اور اس کا ڈیلٹا ویریئنٹ بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق، اس دوا کا نام تھاپسیگارگن (thapsigargin) یا مختصرا ٹی جی (TG) ہے جسے ناٹنگھم یونیورسٹی، برطانیہ کے ماہرین نے بعض اقسام کے پودوں میں دریافت کرکے خالص حالت میں علیحدہ کیا تھا۔چند ماہ قبل تجربات سے معلوم ہوا تھا کہ ٹی جی کی معمولی مقدار والی خوراک بھی وائرسوں کی کئی اقسام کا مثر خاتمہ کررہی تھی، جن میں کووِڈ 19 عالمی وبا کا باعث بننے والا کورونا وائرس بھی شامل تھا

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں