0

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے نے نئی تاریخ رقم کردی


آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ نے نئی تاریخ رقم کردی۔انٹرنیشنل کرکٹ کانسل (آئی سی سی) کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران پاکستان اور بھارت کے میچ کی ویورشپ نئی بلندیوں تک پہنچ گئی۔دبئی میں کھیلے جانے والے ٹاکرے میں جہاں پاکستان نے پہلی بار کسی ورلڈکپ میں بھارت کو 10 وکٹ سے تاریخی شکست دی وہیں اس میچ نے وویورشپ کے لحاظ سے بھی ریکارڈ قائم کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں