0

عوام اب بھی مری جانے سے باز نہیں آرہے، وزیر داخلہ


اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عوام مری جانے سے باز نہیں آرہے۔وزیرداخلہ شیخ رشید نے ایک بیان میں کہا کہ مری میں تاحال بہت زیادہ گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں، جنہیں نکال رہیہیں۔شیخ رشید نے کہا کہ عوام مری جانیسیبازنہیں آرہے۔ انہوں نے تجویز دی کہ ہمیں 15 ،10 سیاحتی مقامات بنانیچاہئیں، مری میں جگہ چھوٹی ہیاورآبادی بہت زیادہ ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی رہنماں اور ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں سانحہ مری پر بریفنگ کے دوران بعض وفاقی وزرا ضلعی انتظامیہ کے حق میں بولے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں