0

وزیراعظم عمران خان کی چینی ہم منصب سمیت عالمی رہنماں سے ملاقاتیں


اسلام آباد / بیجنگ: وزیراعظم عمران خان نے چینی ہم منصب لی کی چیانگ سمیت دیگر عالمی رہنماں سے آج ملاقاتیں کیں جبکہ کل ان کی چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوگی۔بیجنگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے بتایا کہ وزیراعظم نے آج کا دن بھی مصروف گزارا، وہ پہلے چینی صدر شی جن پنگ کی جانب سے تمام ممالک کے سربراہان کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے میں شریک ہوئے۔اس ظہرانے میں وزیراعظم کی ازبکستان کے صدر شوکت جبکہ وفد کے ہمراہ چینی ہم منصب سے ملاقات کی، جس میں اہم عالمی امور اور دونوں ممالک کے تعلقات سمیت کشمیر و افغانستان کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں