0

یوکرین سے متعدد پاکستانی پولینڈ منتقل، وطن واپسی کیلیے پی آئی اے پروازیں کل روانہ ہوں گی


کیف: یوکرین سے درجنوں پاکستانی طلبا کو پولینڈ منتقل کردیا گیا جنہیں لانے کے لیے پی آئی اے کی پروازیں کل روانہ ہوں گی۔ پاکستانی سفارتخانہ یوکرین نے 35 پاکستانی طلبا کو پولینڈ منتقل کردیا۔ طلبا پولینڈ میں سرحد کے قریب قائم کیمپ میں پہنچ گئے۔طلبا کی آمد کے بعد سے پولینڈ میں پاکستان کا سفارتخانہ طلبا کو اب وارسا پہنچانے کے انتظامات کر رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں