0

اپوزیشن جال میں پھنس گئی، میں تو خود اللہ سے تحریک عدم اعتماد کی دعائیں مانگ رہا تھا، وزیراعظم


کراچی: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں تو خود اللہ سے تحریک عدم اعتماد کی دعائیں مانگ رہا تھا اور اب اپوزیشن جال میں پھنس گئی ہے۔عمران خان نے گورنر ہاس کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک عدم اعتماد اپوزیشن کی سیاسی موت ہے، چوروں کی موت آئی ہے جو تحریک عدم اعتماد پیش کی ہے، ڈاکوں کے گلدستے کو خوف آناشروع ہوگیا، انہیں نہیں پتہ ہم نیکتنیبڑیبڑیچیلنجزکاسامناکیا، اپوزیشن والوں نیوہ کام کیا جس کی میں خود اللہ سے دعا مانگ رہاتھا، کہ کسی طرح ان کی گردن میرے ہاتھ آجائے، اپوزیشن نہ صرف جال میں پھنس گئی ہے، بلکہ کپتان نیاگلی تیاری بھی کررکھی ہے، عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد میں ان کیپیچھے جاں گا۔وزیراعظم نے کہا کہ عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے کیباوجودپٹرول اورڈیزل کی قیمت کوکم کیا، پاکستان میں پٹرول اورفضل الرحمان دبئی سیزیادہ سستاہیں، عدم اعتماداپوزیشن کی سیاسی موت ہے، ڈاکوں،چوروں کیخلاف25سال سیجدوجہداورجہادکررہاہوں، ڈاکواورچورکہتیتھےآج عدم اعتمادکریں گے،کل کریں گے، حکومت آج گئی کل گئی، میں نیان سےآگیکاسوچ لیا، پہلے میریہاتھ بندھیہوئیتھے، لیکن اب زنجیر کھل جائے گی، اب میں ان کونہیں چھوڑوں گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں