0

کرکٹ قوانین میں نئی تبدیلیاں کردی گئیں


لندن: میرلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) نے کرکٹ کے میدان میں کے لیے نئے قوانین پیش کردیے۔ایم سی سی جانب سے بنائے گئے نئے قوانین درج ذیل ہیں۔کھیل کے دوران گیند کو تھوک لگا کر چمکانے پر مکمل پابندی جبکہ گیند پر تھوک لگانے کے عمل کو اب ٹیمپرنگ تصور کیا جائے گا۔گیند ڈیلیوری سے قبل نان اسٹرائیکر اینڈ پر پلیئر کیریز چھوڑنے پر آٹ ہوسکتا ہے جبکہ نان اسٹرائیکر کے گیند ہونے سے قبل رن آٹ پر گیند کو اوور میں شامل نہیں کیا جائے گا۔ایم سی سی نے منکڈنگ کو باضابطہ رن آٹ کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے جس میں بولر کریز سے باہر نان اسٹرائیکر بلیباز کو آٹ کرسکے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں