0

ارکان کودھمکانے یا رابطوں میں رکاوٹ ڈالنے کا کوئی ارادہ نہیں،وزیرخارجہ


اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اگراپوزیشن کے نمبرزپورے ہیں تودھرنوں کی کیا ضرورت ہے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بیان میں کہا کہ اپوزیشن کہتی ہے کہ ہمارے پاس نمبرزپورے ہیں۔اگرنمبرز پورے ہیں تواسلام آباد میں دھرنوں کی کیا ضرورت ہے۔ ارکان کودھمکی دینے یا رابطوں میں رکاوٹ ڈالنے کا کوئی ارادہ نہیں تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ آئینی اورقانونی طریقے سے کریں گے۔انہوں نے کہا تمام ارکان اپنی آئینی وقانونی ذمہ داری کوبخوبی سمجھتیہیں۔ تحریک عدم اعتمادپیش کرنااپوزیشن کا آئینی حق ہیاورعدم اعتمادکامقابلہ کرناہمارآئینی وجمہوری حق ہے۔شاہ محمودقریشی کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نیلانگ مارچ کیاحکومت نیکہیں نہیں روکا لانگ مارچ کرنیوالوں کوآئندہ بھی نہیں روکاجائیگا۔کچھ چیزیں ایسی ہیں جووزیراعظم قوم سیشیئرکرناچاہتیہیں۔جلسیکیذریعیوزیراعظم عمران خان قوم کواعتمادمیں لیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں