0

علیم خان گروپ کا چوہدری پرویز الہی کو وزیراعلی پنجاب بنانے پر تحفظات کا اظہار


لاہور: پنجاب کی وزارت اعلی کیلئے حکومت اور اپوزیشن کا ٹی 20 میچ جاری ہے۔علیم خان نے بدلتی صورتحال میں اپنی رہائشگاہ پر مختلف اراکین اسمبلی اور سیاسی شخصیات سے مشاورت شروع کردی۔ علیم گروپ کی اکثریت کی جانب سے چوہدری پرویز الہی کو حکومتی امیدوار بنانے پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الہی ماضی قریب میں علیم خان کے خلاف سخت ترین بیانات دیتے رہے ہیں اور جہانگیر ترین گروپ کے ساتھ علیم خان کی ملاقات کو سبوتاژ کرنے میں بھی ق لیگ کا اہم کردار رہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں