0

اقتدار کی ہوس میں ڈوبے جنونی شخص نے آئین کو پاں تلے روند دیا، نواز شریف


راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ آج جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔صحافی نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار سے سوال کیا کہ نے آج کے اقدامات میں فوج کی رضا مندی شامل تھی؟۔ جس پر جواب دیتے ہوئے ترجمان پاک فوج نے ایبسولیوٹلی ناٹ کا دو ٹوک جواب دے دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں