0

نومنتخب وزیراعظم کا کم ازکم ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے کرنے کا اعلاننومنتخب وزیراعظم کا کم ازکم ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے کرنے کا اعلان


اسلام آباد: نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے کم ازکم ماہانہ تنخواہ 25 ہزار روپے کرنے کا اعلان کردیا۔اس بات کا اعلان انہوں نے قومی اسمبلی میں بطور وزیراعظم اپنے پہلے خطاب میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں کم از کم ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے ماہانہ کی جارہ ہے جس کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ وہ سرکاری ملازمین کی جن تنخواہ ایک لاکھ روپے ماہانہ ہے ان کی تنخواہ بھی دس فیصد بڑھائی جارہی ہے۔وزیراعظم نے اس کے ساتھ ہی پنشن بھی 10 فیصد بڑھانے کا اعلان کیا اور کہا کہ اس کا اطلاق بھی یکم اپریل سے ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں