0

راجہ پرویز اشرف بلامقابلہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب


اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف بلامقابلہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے اسپیکر قومی اسمبلی بننے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، ان کے مدمقابل کسی نے بھی کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے جس کے سبب راجہ پرویز اشرف بلامقابلہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے۔راجہ پرویز اشرف کے تجویز اور تائید کنندہ خورشید شاہ اور نوید قمر تھے، اسپیکر قومی اسمبلی کے لیے کسی اور نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں