0

واٹس ایپ نے مخصوصروابط کے لیے لاسٹ سین اسٹیٹس پوشیدہ کا آپشن پیش کردیا


سان فرانسسو: واٹس ایپ نے صارفین کے ایک دیرینہ مطالبے کی آزمائش شروع کردی ہے جس کے تحت صارفین ایک یا ایک سے زائد روابط (کانٹیکٹ) کے لیے اپنا لاسٹ سین کیفیت کو پوشیدہ رکھ سکیں گے۔اس سے قبل واٹس ایپ مختلف پوسٹ پر ایموجی ری ایکشن کی سہولت پیش کرچکا ہیاور اب ایسے آپشن کی ٹیسٹنگ شروع کردی گئی ہے جس سے بہت فائدہ ہوگا۔ اگر دن رات واٹس ایپ کھلا رہے تو لوگ سمجھتے ہیں کہ سامنے والا صارف اب بھی بات کرنے کیلیے تیارہے ۔ اس وجہ سے لوگ ایک دوسرے سے وقت بے وقت رابطہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور یوں لاسٹ سین آپشن چھپاکر اس کا ازالہ کیا جاسکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں