0

اب آئین شکن اور گھڑی چور جیلوں میں جائیں گے ، وفاقی وزیر داخلہ


اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اب آئین شکن اور گھڑی چور جیلوں میں جائیں گے.وفاقی وزیر داخلہ نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ دوسروں کو رسوا کرنے کی کوشش کرنے والے خود خوار ہوگئے ، اللہ تعالی نے اپنی قدرت کا نظارہ آج عوام کو دکھایا اور بے گناہوں کو عزت دی۔انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہوئے کہتا ہوں وتعزمن تشاوتذل من تشا کیونکہ رب نے اپنے کرم سے بے گناہوں کو عزت دی اور سرخرو کیا، مجرم چار سال ملک پر مسلط اور بے گناہ جیلوں میں رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں