0

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات


اسلام آباد: وزیراعظم شہبا زشریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم ہاس میں ملاقات کی۔ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف سے یہ آرمی چیف جنرل باجوہ کی پہلی باضابطہ ملاقات ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں