0

پی ٹی آئی کے استعفی دینے والے ممبران کو اپنے چیمبر بلاں گا، اسپیکر قومی اسمبلی


اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے استعفی دینے والے ممبران کو اپنے چیمبر بلاں گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے بتایا کہ پی ٹی آئی کے ممبران کے استعفی ڈی سیل کردیے ہیں، استعفے قوانین کے مطابق منظور ہوں گے، استعفی دینے والیممبران کو میں اپنے چیمبر بلاں گا۔راجا پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ استعفی دینے والے ممبران سے میں ون ان ون ملاقات کروں گا، استعفوں کی منظوری کا عمل جلد شروع ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں