0

ماں کے دودھ پر پلے بچے دیگر کے مقابلے میں ذہین کیوں


طویل عرصے سے یہ مانا جاتا ہے کہ ماں کا دودھ پینے سے بچوں کا IQ بڑھتا ہے اور حال ہی میں ایک نئی تحقیق نے اس خیال کو تقویت بخشی ہے۔نئی تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ جو بچے 6 ماہ یا اس سے زائد عرصے تک ماں کے دودھ پر رہتے ہیں، وہ چودہ برس کی عمر تک ان بچوں کے مقابلے میں زیادہ بہتر علمی صلاحیت کا مظاہرہ کرتے ہیں جنہیں کم مدت تک یا ماں کا دودھ سرے سے پلایا ہی نہیں گیا۔2000 سے 2002 کے درمیان 7،800 نومولود بچوں کو 14 سال تک مطالعے کیلئے رجسٹر کیا گیا تھا۔ ان میں سے 23 فیصد وہ بچے تھے جنہوں نے 6 ماہ یا اس سے زائد عرصے تک ماں کا دودھ پیا۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں