0

خیبرپختونخوا؛ پہاڑوں پر آگ لگنے کے واقعات میں 3 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق


پشاور: خیبر پختونخوا کے مختلف پہاڑی جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات میں 3 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔صوبہ خیبر پختون خوا کے علاقوں سوات، بونیر، مینگورہ، شانگلہ اور چکیسر کے پہاڑوں پر واقع جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات میں اضافہ ہوگیا، آتشزدگی سے تین خواتین سمیت 4 افراد جھلس کے جاں بحق ہوگئے۔ریسیکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ پہاڑوں پر آگ بجھانے کے عمل کو تیز کردیا گیا ہے جبکہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں