0

چین کا خلا میں شمسی توانائی کا پلانٹ قائم کرنے کا منصوبہ


بیجنگ: چین نے خلا میں اپنے شمسی توانائی کے پلانٹ کو قائم کرنے کے منصوبے کو آگے بڑھانے کا اعلان کردیا۔ چین کا یہ شمسی پاور پلانٹ خلا سے زمین پر شعاں کی صورت توانائی کو بھیجا کرے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے پہلا قدم 2028 میں اٹھایا جائے گا جب اس ٹیکنالوجی کو پرکھنے کے لیے ایک آزمائشی سیٹلائیٹ کو بھیجا جائے گا۔اس منصوبے میں زمین سے 400 کلو میٹر بلندی سے خلا میں قائم کییجانے والے سیٹلائیٹ سے توانائی کی منتقلی کے لیے وائر لیس ٹرانسمیشن کی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں