0

لاہور ہائیکورٹ کے ججز کی مستقلی سے متعلق اجلاس بغیر نتیجہ ملتوی


لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے 13 ایڈیشنل ججز کی مستقلی سے متعلق جوڈیشل کمیشن اجلاس بغیر نتیجہ ملتوی کردیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے ججز کی مستقلی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں منعقد ہوا۔اجلاس کے دوران چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے جوڈیشل کمیشن ممبران کو بتایا کہ میری طبعیت ناساز ہے جس کی وجہ سے تمام دستاویزات کا بیٹھ کر جائزہ لینا ممکن نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں