0

تھائی لینڈ جنوب مشرقی ایشیاء کی دوسری بڑی معیشت ،عبداللہ گل


اسلام آباد: سربراہ تحریک نوجوانان پاکستان وکشمیر عبداللہ گل نے کہا ہے کہ تھائی لینڈ جنوب مشرقی ایشیاء کی دوسری بڑی معیشت ہے۔انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک منشیات پر قابو پانے،ماہی گیری،معدنیات، ٹیکسٹائل، مشروبات، ائیرپورٹ سیکورٹی فورس،دفاع ساز وسامان،زراعت،دوطرفہ تجارت اور سیاحت میں تعاون کرسکتے ہیں۔وہ گزشتہ روز تھائی لینڈ کے سفیر سے ملاقات کے دوران اظہار خیال کررہے تھے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان آسانی سے تجارت کو 252ملین ڈالر سے بڑھا کر 4بلین سے زائد کرسکتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں