0

صحافی عمران ریاض کو زہر دیے جانے کا شبہ ہے، عمران خان


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض کو زہر دیے جانے کا شبہ ہے۔
سابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ عمران ریاض کو اس پنجریمیں قیدکیاگیاجس میں مہذب ممالک کسی جانور تک کورکھنیکی اجازت نہ دیں۔عمران خان کا کہنا تھا کہ عمران ریاض کو زہر دییجانیکاشبہ بھی موجودہے۔اس میں ملوث تمام کردار شرم سیڈوب مریں۔ ملک میں لوگوں کی زبانوں پرخوف کے تالیپڑنیکی بجائیاس سب سیبدمعاشوں کیٹولے اور ان کے سرپرستوں کیخلاف عوام کاغصہ ہی بڑھتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں