0

نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سپریم کورٹ کا بینچ تشکیل


اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے عمران خان کی نیب ترامیم کے خلاف درخواست پر خصوصی بینچ تشکیل دے دیا۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے عمران خان کی نیب ترامیم کے خلاف درخواست پر خصوصی بینچ تشکیل دے دیا۔یہ خبر بھی پڑھیے: تحریک انصاف نے نئی نیب ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیایف جسٹس کی سربراہی میں قائم تین رکنی خصوصی بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منصور علی شاہ شامل ہیں۔سپریم کورٹ کا خصوصی بینچ 19 جولائی کو ساڑھے بارہ بجے نیب ترامیم کے خلاف درخواست پر سماعت کرے گا۔ واضح رہے کہ عمران خان نے موجودہ حکومت کی جانب سے نیب ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں