0

ضمنی انتخاب میں کامیابی عمران خان نے ‘بس نام رہے گا اللہ کا’ کے عنوان سے پوسٹ شئیر کردی


لاہور: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پنجاب کے ضمنی انتخاب میں واضح برتری پر بس نام رہے گا اللہ کا کے عنوان سے پوسٹ شئیر کردی ہے۔ عمران خان نے انسٹا گرام اکانٹ پر شئیر کی جانے والی پوسٹ میں فیض احمد فیض کی شاعری پر مشتمل پوسٹ شئیر کی۔جو غائب بھی ہے حاضر بھی جومنظر بھی ہے ناظر بھی کے مصرعہ پر مشتمل پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔اس سے قبل تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے انتخابی نتائج کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ خان صاحب اس طرح کے مواقعوں پر منظر عام پر کم ہی آتے ہیں وہ اس وقت بنی گالہ میں ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں