0

بلدیاتی الیکشن کیالتوا کی خبر حیران کن تھی، وزیراعلی سندھ


کراچی: وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کیالتوا کی خبر حیران کن تھی، اعلان سیکچھ دیر پہلے ملتوی ہونیکا پتہ چلا۔کراچی میں وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوٹوں کی گاڑیاں پنجاب بھیجنے کی باتیں سفید جھوٹ ہیں ، سندھ ہاس کو بدنام کیاجارہاہے ، ماضی میں بھی لانچ سیپانچ ارب روپے پکڑنے کی باتیں ہوئی تھیں۔انہوں نے شیخ رشید کی جلیل شرقپوری سے متعلق فون کال کی طرف اشارہ کیا کہ ایک شخص کی ٹیلیفون کالز سب کیسامنیہے۔مرادعلی شاہ نے کہا کہ جب عمران گیا تو ملک کو ڈیفالٹ کا خطرہ تھا ، اپنی غلطیوں کی ذمہ داری دوسروں پر ڈالتیہیں ، دوسروں کو چور ڈاکو کہنا لوگوں نے آمدنی کا ذریعہ سمجھ لیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں