0

را سردار کی بطور آئی جی پنجاب کام سے معذرت، فیصل شاہکار عہدے پر تعینات


لاہور: آئی جی پنجاب را سردار نے عہدے پر مزید کام کرنے سے معذرت کرلی جس کے بعد پولیس افسر فیصل شاہکار کو نیا آئی جی مقرر کردیا گیا۔ آئی جی پنجاب پولیس را سردار نے عہدے پر مزید کام جاری رکھنے سے معذرت کرتے ہوئے وزیراعلی کے نام اپنے وفاق میں تبادلے کی درخواست کردی۔ذرائع کے مطابق درخواست دینے سے قبل را سردار علی خاں نے پنجاب پولیس کے کمانڈر کے طور کام جاری رکھنے یا عہدہ چھوڑے کے حوالے سے افسران سے مشاورت کی جس کے بعد یہ فیصلہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں