0

گوگل نے آگمینٹڈ ریئلٹی عینکوں کی عوامی آزمائش کا اعلان کردیا


سان فرانسسو: گوگل نے اعلان کیا ہے کہ اگلے ماہ سے وہ اپنے آگمینٹڈ ریئلٹی (اے آر) عینکیں عام افراد کو پیش کرے گا تاکہ وہ اسے استعمال کرکے اس کی خوبیوں اور خامیوں سے آگاہ کرسکیں۔ایپل ہو، میٹا ہو یا اسنیپ نامی کمپنیاں، تمام ادارے ورچول اور آگمینٹڈ ریئلٹی گلاس کی دوڑ میں شامل ہوچکے ہیں اور گوگل نے اس حوالے سے اہم اعلان کیا ہے۔گوگل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اگلے ماہ سے ہم آے آر پروٹوٹائپ کی آزمائش کررہے ہیں جس سے لوگ ان کے متعلق بہت کچھ جان سکیں گے، ہم نے اے آر نیوی گیشن جیسے آپشن پیش کیے ہیں اس سے ایک جانب تو لوگ اطراف کے ماحول، موسم، عمارتوں اور مصروف شاہراہوں پر معلومات حاصل کرسکیں گے اور دوسری جانب تفریح بھی حاصل کریں گے۔تاہم گوگل نے اپنے اے آر آلات کی تصاویر جاری نہیں کیں۔ اس میں سے ایک کو پروٹو 29 کا نام دیا گیا ہے۔ بس اتنا معلوم ہے کہ یہ عام عینک جیسی ہوں گی، ان کے اندر کی جانب ویڈیو دکھائی دے گی جبکہ دائیں جانب آڈیو اور سانڈ سینسر لگے ہوں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں