0

یہ نہیں ہوسکتا 3 ججز ملکی تقدیر کا فیصلہ کریں، اس بینچ سے انصاف کی امید نہیں، حکومت


اسلام آباد: حکمران اتحاد کے رہنماں نے وزیراعلی پنجاب کیس میں فل کورٹ بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ 3 ججز ملک کی تقدیر کا فیصلہ کریں۔حکمران اتحاد کے رہنماں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتیہوئے وزیراعلی پنجاب کیس میں فل کورٹ بنانے کا مطالبہ کیا۔مریم نواز نے کہا کہ عوام پرٹوٹنیوالاقہرچندججزکیفیصلوں کی وجہ سے ہے، عمران نیازی کو کھلی آزادی پہلیبھی تھی اور آج بھی ہے، جسٹس کھوسہ نے عمران خان کو کہاسڑکوں پرکیوں پھرتیہوئیپٹیشن ہمارے پاس لا، ہماریخلاف مقدمیمیں مانیٹرنگ جج ہر مقدمیمیں لگا ہوا ہے، بینچ فکسنگ پربھی سوموٹوہوناچاہئے، نوازشریف کواقامہ پرنکالنیپرملک معاشی طورپرہل کیرہ گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں