0

کامن ویلتھ گیمز، پاکستانی ریسلر شریف طاہر کی فائنل تک رسائی


برمنگھم: کامن ویلیتھ گیمز میں یسلنگ ایونٹ میں پاکستان کے شریف طاہر فائنل میں پہنچ گئے، گولڈ میڈل کیلیے ان کا سامنا بھارتی ریسلر نوین سے ہوگا۔ کامن ویلتھ گیمز کے 74 کلوگرام ویٹ کیٹیگری کے سیمی فائنل میں شریف طاہر نے نیوزی لینڈ کے کوکول ہاکنس کو گیارہ صفر سے شکست دی اور فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔شریف طاہرکا اب فائنل میں بھارتی ریسلر نوین کے ساتھ فیصلہ کن میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات دس بجے کے قریب کھیلیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں