0

میٹا نے انسانوں کے اشتراک سے سیکھنے والے چیٹ بوٹ کا آغاز کر دیا


سان فرانسسو: کئی ویب سائٹ پر انسانی معاونت کرنے والے چیٹ بوٹ ہوتے ہیں جو آپ کی مدد کرسکتے ہیں۔ اب اس ضمن میں فیس بک کی مرکزی کمپنی میٹا نے انسانی اشتراک سے سیکھنے والا ایک نیا چیٹ بوٹ متعارف کروایا ہے جسے بلینڈربوٹ تھری کا نام دیا گیا ہے جو مسلسل سیکھتا رہتا ہے۔اس میں جدید ترین ڈیٹا سیٹ شامل ہے جن کی بدولت اب ان سے بات کرنے والا انسان قدرے بہتر اور فطری انداز میں چیٹ بوٹ یعنی انسان سے گفتگو کرنے والے سافٹ ویئر سے بات کرسکتا ہے۔ اسے انسان کی درست رہنمائی یا مطلوبہ معلومات کے لیے ہی تیار کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں