0

بڑے شہابی پتھروں کی ٹکر سے زمین کونئی شکل ملی، تحقیق


پرتھ: سائنس دانوں نے دعوی کیا ہے کہ زمین پر موجود برِاعظم زمین سے ٹکرانے والے بڑے شہابی پتھروں کے سبب نمودار ہوئے۔ایک نئی تحقیق کے مطابق ہماری زمین کے ابتدائی ایک ارب برس میں اس پر خلائی اشیا کی خوب بمباری ہوئی۔محققین کا طویل عرصے سے یہ ماننا تھا کہ ان تصادمات نے براعظموں کو تشکیل دینے میں مدد دی لیکن اس بات کا ان کے پاس کوئی ثبوت نہیں تھا۔اب محققین نے قدیم شہابی پتھروں کا معائنہ کرتے ہوئے ہماری زمین کے ماضی میں ان کا اہم کردار دریافت کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں