0

آرمی چیف کی تقرری کے معاملے پر کوئی کارروائی نہیں ہورہی، وزیر دفاع


اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کے معاملے پر کوئی کارروائی نہیں ہورہی اور اس پر سیاست بھی نہیں ہونی چاہیے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ سیاستدانوں کو قومی معاملات پر مل بیٹھ کر بات کرنی چاہئے جن پر اتفاق ہے، کالعدم ٹی ٹی پی کی سوات میں موجودگی کے حوالے سے جو باتیں کی جارہی ہیں ان سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔
پی ٹی آئی نے بھارت کے ساتھ مل کر فوج مخالف مہم چلائی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور بھارت نے مل کر فوج مخالف مہم چلائی، اب قانون حرکت میں آگیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں