0

آئی فون صارفین کو سماعت کی حفاظت کے لیے اہم سیٹنگ چیک کرنے کا مشورہ


کیلیفورنیا: آئی فون صارفین کو اپنی سماعت اور صحت کی حفاظت کے لیے ایک اہم سیٹنگ کو چیک کرنے کا مشورہ دیا جارہا ہے۔ایپل ڈیوائس میں ایسے حفاظتی فیچر موجود ہیں جو اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ لوگ تیز آواز میں سن کر اپنی قوت سماعت کو نقصان تو نہیں پہنچا رہے۔لیکن یہ فیچر ممکنہ طور پر آف ہوسکتے ہیں اورعموما بہت سیصارف ان کے بند ہونے کو نظر انداز کر جاتے ہیں۔آئی فون میں ایسے متعدد فیچر ہیں جو زیادہ آواز کو کم کر دیتے ہیں اور کمپنی لوگوں کو اپنی صحت کے حوالے سے یہ حفاظتی اقدامات لینے کامشورہ دیتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں