0

عمران خان کے منہ سے میڈیا کی آزادی کی باتیں مذاق سے کم نہیں، مریم اورنگزیب


اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک اںصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی حالیہ خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے منہ سے میڈیا کی آزادی کی باتیں مذاق سے کم نہیں، آج موصوف میڈیا کی آزادی پر گفتگو کر رہے تھے۔دوران پریس کانفرنس نے کہا کہ عمران خان نے اپنے 4 برس میں صحافیوں پر تشدد کیا اور ان کے پروگرام بند کئے۔ عمران خان قوم کو گمراہ کر رہا ہے اور عمران خان اگر معاشی حالات کو بہتر کرنے میں توانائیاں صرف کرتے تو عوام کی حالت آج بہتر ہوتی۔انہوں نے کہا کہ پی ایف یو جے، سی پی این ای سمیت عالمی میڈیا واچ کے اداروں نے بھی عمران خان کے میڈیا مخالف اقدامات کی تصدیق کی، میڈیا واچ کے عالمی اداروں نے عمران خان کو میڈیا اور آزادی صحافت کے لئے پریڈیٹر قرار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں