0

وِنڈوز کے لیے واٹس ایپ کا نیا ورژن متعارف


کیلیفورنیا: واٹس ایپ کی وِنڈوز کے لیے نئی ایپ کو اب میسج بھیجنے، موصول کرنے کے لیے استعمال کرنے کی بابت کنیکٹ کرنا ضروری نہیں ہوگا۔واٹس ایپ کی ویب سائٹ بر جاری اپ ڈیٹس کے مطابق تازہ وِنڈوز ایپ مائیکروسافٹ اسٹور میں ڈان لوڈ کے لیے دستیاب ہے۔اس سے قبل صارفین کو ونڈوز پر واٹس ایپ پر مبنی ڈیسک ٹاپ ایپ ڈان لوڈ کرنی ہوتی تھی یا اپنے ویب برازر سے میسجنگ سروس تک رسائی حاصل کرنی ہوتی تھی لیکن اب نئی ایپ بنیادی طور پر وِنڈوز سے جڑی ہے جس کی وجہ سے اس کی کارکردگی تیز اور فعال ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں