0

پاک فوج کے خلاف مہم چلانے والے سوشل میڈیا سرغنہ کا سراغ لگالیا گیا


اسلام آباد: پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والے ایکٹوسٹ اور انکے سرغنہ کا سراغ لگالیا گیا۔ لسبیلہ ہیلی کاپٹر کی انکوائری رپورٹ میں بڑے انکشافات سامنے آئے ہیں، جس میں بتایا گیا ہے کہ فوج کے خلاف مہم چلانے والوں 178 اکانٹس کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا مہم میں کل 580 اکانٹس کے ذریعے 2 ہزار 350 پوسٹس کی گئی، جس میں 18 بھارتی اکانٹس بھی شامل تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں