0

غیر معمولی پروسس شدہ غذائیں معدے کے سرطان کی وجہ قرار


لندن: پروسیس شدہ غذائیں صحت کے لیے پہلے ہی انتہائی مضر قرار پاچکی ہیں لیکن اب برطانوی تحقیق میں ہزاروں افراد کے مطالعے کے بعد کہا گیا ہے کہ کئی کیمیائی عوامل سے گزاری گئی غذاں سے نہ صرف معدے کے سرطان کا خطرہ بڑھ جاتا ہے بلکہ ان میں قبل از وقت موت کا خطرہ بھی بڑھ سکتا ہے۔برٹش میڈیکل جرنل (بی ایم جے) میں کہا گیا ہے کہ خشک کیے گئے، مصنوعی اجزا اور کیمیکل ملائے گئے کھانوں اور غذاں کو طویل عرصے تک کھانے سے امراضِ قلب، ذیابیطس، بلڈ پریشر اور سب سے بڑھ کر اب معدے کے سرطان کا خدشہ بڑھ جاتا ہے اور یوں زندگی کا دورانیہ مختصر ہوجاتا ہے۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں