0

ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ


کراچی: ڈالر کے انٹربینک ریٹ 237 روپے جبکہ اوپن مارکیٹ ریٹ 245 روپے سے بھی تجاوز کرگئے۔ ملکی معیشت خطرناک حد تک سست روی کا شکار ہونے، اشیا کی بڑھتی ہوئی طلب سے افراط زر کی شرح بھی سنگین سطح پر آنے کے خدشات کے باعث ڈالر پیر کو بھی بے قابو رہا۔درآمد اور دیگر شعبوں کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ کے پیش نظر ڈالر کی تیز اڑان جاری رہی جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 237 روپے جبکہ اوپن ریٹ 245 روپے سے بھی تجاوز کرگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں