0

شاہین شاہ آفریدی انجری سے صحتیاب، بولنگ کا آغاز کردیا


لندن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انجری سے صحتیاب ہونے کے بعد بولنگ کا آغاز کر دیا۔شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے بولنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی گئی ہے۔اسٹار بولر ان دنوں ری ہیب کے لیے انگلینڈ میں موجود ہیں اور وہ دائیں گھٹنے کی تکلیف کی وجہ سے قومی ٹیم کا حصہ نہیں ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں