0

تیرتے وقت وہیل کے دماغ کے محفوظ رہنے کی پراسرار وجہ دریافت


برٹش کولمبیا: کینیڈین محققین نے بالآخر تیرتے وقت وہیل کے دماغ کے محفوظ رہنے کی پراسرار وجہ معلوم کرلی ہے۔ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ وہیل کے دماغ میں موجود خون کی شریانیں تیرنے کے نتیجے میں تیز دھڑکن کے سبب خون کے بہا سے پہنچنے والے نقصان سے محفوظ رکھتی ہیں۔کینیڈا کی یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا میں سائنس دانوں کی جانب سے کی جانے والی نئی تحقیق میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی کہ تیرتے وقت وہیل کے دماغ کو نقصان کیوں نہیں پہنچتا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں