0

ارشد شریف کا لیپ ٹاپ میرے پاس نہیں ہے، مراد سعید


پشاور: سابق وفاقی وزیر مراد سعید نے مقتول صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے کینیا اور دبئی جانے والی تفتیشی ٹیم سے ثبوت عوام کے سامنے لانے کا مطالبہ کردیا۔سابق وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ انکے ساتھ صحافی ارشد شریف کی لیپ ٹاپ نہیں اور جو لوگ انوسٹی گیشن کے لیے گئے تھے وہ جو ثبوت لائے ہیں وہ قوم کے سامنے رکھیں۔ سابق وفاقی وزیر مراد سعید کا کہنا تھا کہ ایف آئی کی طرف سے ان کو ابھی تک کوئی نوٹس نہیں آیا اور جو ٹیم انوسٹی گیشن کے لیے گئی تھی انکے پاس تمام سامان اور ثبوت ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں