0

شاہین آفریدی آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کیلئے نامزد


دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انگلینڈ کے دو کھلاڑیوں اور ایک پاکستانی کھلاڑی کو نومبر 2022 کے مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے شارٹ لسٹ کرلیا گیا۔انگلینڈ کے جوز بٹلرانگلش کرکٹ ٹیم کو ٹی20 ورلڈکپ جتوانے والے کپتان جوز بٹلر کو بھارت جیسی مضبوط سائڈ کیخلاف سیمی فائنل میں 49 گیندوں پر 80 بنانے اور ایلکس ہیلز کے ساتھ 170 سے زائد رنز کی اوپننگ شراکت داری کرنے پر نامزد کیا گیا ہے۔انہوں نے ایونٹ میں 207 رنز بنائے جس میں 2 نصف سنچریاں بھی شامل تھیں۔ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کیخلاف بھی انہوں نے جارحانہ آغاز فراہم کیا تھا اور شاندار کپتانی کرتے ہوئے قومی ٹیم کو محض 137 رنز تک محدود رکھا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں